ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کی ایمرجنسی وارڈ میں آگ ڈی پی او وہاڑی اور ڈپٹی کمشنر فوری طور پر موقع پر پہنچے بروقت رسپانس کی مدد سے 20 منٹ میں قابو پالیا گیا۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کی ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے کا واقع

وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او وہاڑی منصور امان اور ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ فوری طور پر موقع پر پہنچے

آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھڑکی جس پر پولیس اور انتظامیہ کے بروقت رسپانس کی مدد سے 20 منٹ میں قابو پالیا گیا۔

پولیس، انتظامیہ اور 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں

آتشزدگی سے سامان خاکستر ہوا ہے، کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے، مریضوں کو دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس موقع ڈی ایس پی صدر محمد اشرف تبسم، ڈی ایس پی لیگل محمد اسلم حیات اور ایس ایچ او دانیوال مزمل خان سمیت پولیس کی بھاری نفری موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں