کراچی : بوٹ بیسن پولیس کا بے نظیر پارک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ولید زخمی حالت میں گرفتار ،

کراچی : بوٹ بیسن پولیس کا بے نظیر پارک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ولید زخمی حالت میں گرفتار ، پولیس حکام کے مطابق ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل ، موٹر سائیکل اور پانچ چھینے گئے موبائل فون برآمد، زخمی ملزم کو اسپتال منتقل کردیا ، سابقہ کریمنل ریکارڈ کی تفصیلات طلب ، پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں