قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور زین قریشی احمد چھٹہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور زین قریشی
احمد چھٹہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا…

https://x.com/Aadiiroy2/status/1791968727447048277?t=Mt61_aQRUi4fG2aSbU3BHw&s=19

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا،

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ہوں گی، عمر ایوب

زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے، عمر ایوب

احمد چھٹہ بھی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے، عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں