فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2*پاکستان فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار تاخیر کے بعد منسوخ ہو گئی قومی ایرلائن سے چارٹرڈ پرواز کیلئے رابطہ دوسری ایرلائن سے بھی راب

*فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2*

پاکستان فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

قوم ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے

پاکستان اور تاجکستان کا میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے

قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دوبئی دوشنبہ جانا تھا

نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار تاخیر کے بعد منسوخ ہو گئی

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا قومی ایرلائن سے چارٹرڈ پرواز کیلئے رابطہ

چارٹرڈ پرواز کا حتمی فیصلہ قومی ایرلائن کی اجازت سے مشروط

فٹبال فیڈریشن کی دوسری ایرلائن سے بھی رابطہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں