آزاد کشمیر میں دریا سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

چھتر کلاس تھانہ کی حدود سے دو نعشیں جو بظاہر مردوں کی ہیں دریا سے ملی ہیں ورثا کی دستیاب نہ ہوے ہیں اگر کسی کا کوی عزیز دریا میں بہہ گیا ہو تھانہ چھتر کلاس مظفرآباد رابطہ کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں