اسلام آباد پولیس ڈرل انسٹرکٹر کا زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو۔ تھپڑ مارنے والے ڈرل انسٹرکٹر کو فوری طور پر معطل کرکے لائن کلوز کردیا گیا۔

اسلام آباد پولیس

ڈرل انسٹرکٹر کا زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔

تھپڑ مارنے والے ڈرل انسٹرکٹر کو فوری طور پر معطل کرکے لائن کلوز کردیا گیا۔

اپنے ماتحت افسران کے ساتھ ایسا رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اگر کوئی افسر غلطی کرتا ہے تو اسے قانون کے مطابق محکمانہ سزا دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں