اسلام آباد، شاہراہ دستور پر برطانوی خاتون سفارت کار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوارکانسٹیبل امیرداد کو کچل ڈالا ، برطانوی خاتون سفارتکار کو ڈپلومیٹک استثنی کے باعث جانے دیا گاڑی تھانے میں بندکردی ،
سلام آباد، شاہراہ دستور پر ریڈیو پاکستان چوک میں برطانوی خاتون سفارت کار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوارکانسٹیبل امیرداد کو کچل ڈالا ،کانسٹیبل کی حالت خطرے میں ہے ، پولیس نے برطانوی خاتون سفارتکار کو ڈپلومیٹک استثنی کے باعث جانے دیا گاڑی تھانے میں بندکردی ،