تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب سروسز اسپتال ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیامیاں محمود نو مئی کیس میں کیمپ جیل میں قید ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب

میاں محمود الرشید کو سروسز اسپتال ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیا

میاں محمود الرشید کو پیٹ درد کی شدید تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا ہے

اسپتال میں میاں محمودالرشید کے ٹیسٹ اور سی ٹی سکین پیٹ کیا گیا ہے

سی ٹی سکین ابڈومینل (پیٹ) میں اپینڈکس نکل ایا،ذرائع میڈیکل بورڈ

سرجیکل یونٹ 3 کے سربراہ پروفیسر یاسین رفیع کل صبح اپینڈکس کا آپریشن کریں گے،،ذرائع

جبکہ میاں محمود الرشید کے دیگر بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی شام یا صبح تک متوقع۔

میاں محمود الرشید نو مئی کیس میں کیمپ جیل میں قید ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں