سی ڈی ڈبلیو پی نے 58.079 بلین روپے کی لاگت سے مظفرآباد-مانسہرہ ایکسپریس ویے کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جو کہ CPEC ہزارہ موٹر وے کو جوڑتی ہے

۔مظفرآباد مانسہرہ 26 کلومیٹر ایکسپریس وے منظور !
سی ڈی ڈبلیو پی نے 58.079 بلین روپے کی لاگت سے مظفرآباد-مانسہرہ ایکسپریس ویے کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جو کہ CPEC ہزارہ موٹر وے کو جوڑتی ہے .منصوبے کے پہلے مرحلے کی مالی اعانت سعودی فنڈ برائے ترقی کے ذریعے کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں 3.4 کلومیٹر کے بقیہ منصوبے کو شامل کیا جائے گا۔ لمبی سرنگ اور ایکسپریس وے کی تعمیر کی جاے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں