چیمبر آف کامرس گجرات کے صدر سکندر اشفاق کی وفد کیساتھ قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر سے اہم ملاقات

چیمبر آف کامرس گجرات کے صدر سکندر اشفاق کی وفد کیساتھ قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر سے اہم ملاقات

چیمبرز آف کامرس گجرات کے صدر سکندر اشفاق اور نائب صدر معصوم قمر کی دورہ یورپین ناروے کے بعد سپین آمد پر وفد کیساتھ
قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر کے ساتھ
قونصلیٹ آفس بارسلونا میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سمیت پاکستان اور اسپین کے درمیان ھونے والی امپورٹ ایکسپورٹ کے متلق تفصیلی بات چیت ہوئی قونصلر جنرل نے بتایا کہ بہت سے شعبہ جات میں دونوں ممالک مل کر کام کر رھے ھیں اور تاجر برادری امپورٹ ایکسپورٹ میں خصوصی کام ھورھا ھے اسپینش گورنمنٹ نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی اقدامات کیے ھیں اور یہ تعاون آیندہ بھی جاری رہے گا ۔مراد علی وزیر نے کہا کہ کسی بھی شعبہ میں میری ضروت ہو تو میری خدمات اپنی قوم کے لیے حاضرھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں