وفاقی تحقیقاتی ادارے میں خیبر پختونخوا میں متعدد چھاپوں میں ایک ڈاکٹر کی زیر نگرانی افغانستان اور پختونخوا میں جعلی ادویات کا نیٹ ورک پکڑ کر کروڑوں روپے کی جعلی ادویات بھی پکڑ لیں ڈاکٹر سمیت متعدد ملزمان گرفتار

پشاور، کروڑوں روپے مالیت کی جعلی ادویات کی کھیپ برآمد ، ملزمان گرفتار ایف آئی اے نے پہلا چھاپہ گلبہار انم صنم چوک میں کارروائی کی، داود، سلیمان اور محمد علی نامی ملزمان گرفتار، 2 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کی جعلی ادویات پختونخوا اور افغانستان سمگل کی جانی تھیں، قبضے میں لے لیں گئیں، دوسرا چھاپہ شعیب نامی ملزم کے گھر، ضبط شدہ جعلی ادویات کی قیمت 4 کروڑ 35 لاکھ روپے ہے،
ڈاکٹر فواد نے جعلی ادویات شراکت پر دیں تھی، ملزم شعیب کا ابتدائی بیان تیسرا چھاپہ ڈاکٹر فواد کے گودام پر، 2 کروڑ 80 لاکھ 50 ہزار روپے کی مزید جعلی ادویات برآمد، ملزم ڈاکٹر فواد نے انکشاف کیا جعلی ادویات چارسدہ رزڑ، اور شبقدر سے لائیں گئیں، چوتھا چھاپہ چارسدہ رزڑ میں گھر پر مارا گیا، ادویات تیاری اور پیکنگ مشینری برآمد ، کروڑوں روپے مالیت کی جعلی ادویات کی کھیپ برآمد ، ملزمان گرفتار ایف آئی اے نے پہلا چھاپہ گلبہار انم صنم چوک میں کارروائی کی، داود، سلیمان اور محمد علی نامی ملزمان گرفتا2 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کی جعلی ادویات پختونخوا اور افغانستان سمگل کی جانی تھیں، قبضے میں لے لیں گئیں، دوسرا چھاپہ شعیب نامی ملزم کے گھر، ضبط شدہ جعلی ادویات کی قیمت 4 کروڑ 35 لاکھ روپے ہے، ڈاکٹر فواد نے جعلی ادویات شراکت پر دیں تھی، ملزم شعیب کا ابتدائی بیان
تیسرا چھاپہ ڈاکٹر فواد کے گودام پر، 2 کروڑ 80 لاکھ 50 ہزار روپے کی مزید جعلی ادویات برآمد، ملزم ڈاکٹر فواد نے انکشاف کیا جعلی ادویات چارسدہ رزڑ، اور شبقدر سے لائیں گئیں، چوتھا چھاپہ چارسدہ رزڑ میں گھر پر مارا گیا، ادویات تیاری اور پیکنگ مشینری برآمد ، مختلف کمپنیوں کی بڑی مقدار میں گولیاں اور انجیکشنز برآمد ،ملزم معرفت شاہ گرفتار، ادویات کی قیمت 50 لاکھ روپے، کمپنیوں کی بڑی مقدار میں گولیاں اور انجیکشنز برآمد ،ملزم معرفت شاہ گرفتار، ادویات کی قیمت 50 لاکھ روپے، ایف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں