کراچی میں انٹر بورڈ کے تحت امتحانات کا آغاز ہوگیا انٹر بورڈ انتظامیہ پرچہ آئوٹ ہونے سے روکنے میں ناکام ہوگئی بارہویں جماعت کا انگریزی کاپرچہ مقررہ وقت سے چالیس منٹ قبل وائرل ہوگیا

کراچی میں انٹر بورڈ کے تحت امتحانات کا آغاز ہوگیا

انٹر بورڈ انتظامیہ پرچہ آئوٹ ہونے سے روکنے میں ناکام ہوگئی

پہلے ہی دن پرچہ بارہویں جماعت کا انگریزی کاپرچہ مقررہ وقت سے چالیس منٹ قبل وائرل ہوگیا

پرچہ آئوٹ روکنے کے لیے فول پروف انتظامات اور واٹر مارک بھی کام نا آیا

پرچہ مختلف سوشل میڈیا گروپس پر وائرل ہوا

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات کا آغاز آج سے ہوگیا

آج صبح کی شفٹ میں بارہویں جماعت کا انگلش لازمی کا امتحان لیا جارہا ہے

دوپہر کی شفٹ میں بارہویں جماعت جنرل گروپ کا طبیعیات کا امتحان لیا جائے گا

شہر میں 180 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں

130 امتحانی مرکز صبح کی شفٹ میں بنائے گئے ہیں

50امتحانی مرکز دوپہر کی شفٹ میں قائم کئے گئے ہیں

مجموعی طور پر 26 امتحانی مراکز کو حساس قرار دیا گیا ہے

صبح کی شفٹ میں تمام 26امتحانی مراکز کو حساس قرار دیا گیا ہے

دوپہر کی شفٹ میں حساس امتحانی مرکز کی تعداد 14ہے

حساس سینٹرز پر رینجرز کی نفری تعینات ہوگی

مجموعی طور پر انٹر کے امتحانات میں ایک لاکھ 39ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کررہے ہیں

پری میڈکل ،انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس میں ایک لاکھ 7ہزارسے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے

سائنس جنرل گروپ کے 32ہزار سے زائد امیدوار امتحانات میں شرکت کریں گے

طلبہ سے موبائل سینٹر میں جانے سے پہلے ہی ضبط کر لیےجائینگے

امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ ہوگی

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات صبح اور دوپہر کی شفٹوں میں لئے جائیں گے

صبح کی شفٹ میں 9بجے سے 12بجے تک پرچہ لیا جائے گا

صبح میں پری انجینئرنگ،پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس گروپ کا امتحان ہوگا

دوپہر کی شفٹ میں جنرل سائنس کا امتحان لیا جائے گا

دوپہر کی شفٹ میں پرچہ 2 سے شام 5 بجے تک لیا جائے گا

شفاف امتحانات کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،چیئرمین انٹربورڈ

امتحانی مراکز پر انٹربورڈ کی طرف سے واٹر کولرز فراہم کردیئے گئے ہیں

امتحانی مراکز پر فرسٹ ایڈ باکس اور ضروری ادویات کی سہولت بھی موجود ہوگی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں دو مرکزی مانیٹرنگ سیل بنائے گئے

دوران امتحان موبائل فون کی برآمدگی پر پرچہ کی منسوخ کردیا جائے گا

بورڈ کی جانب سے سینئر اساتذہ پر مشتمل 26 ویجیلینس ٹیمیں بھی بنائی گئی ہیں

ویجیلینس ٹیمیں امتحانی مراکز کا دورہ کریں گی

پرچہ آؤٹ ہونے کی شکایت سے بچنے کیلئے سینٹر کنٹرول آفیسرز کو پابند کیا گیا
انٹر بورڈ چیئرمین کی میڈیا گفتگو

آج نا خوشگوار واقعہ پیش آیا پرچہ لیک ہوا

واٹر مارک سے پتہ چل گیا کہ کہاں سے پرچہ لیک ہوا ہے

پرچہ لیک کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں