75

میاں بیوی کی آپس میں لڑائی اور لڑائی اتنی شدت اختیار کر گئی کہ ایک دوسرے نے کراس فائرنگ شروع کر دی اور دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئے

غوری ٹاون میں فائرنگ کا واقعہ

تھانہ کورال کی حدود غوری گارڈن میں میاں بیوی کی آپس میں لڑائی اور لڑائی اتنی شدت اختیار کر گئی کہ ایک دوسرے نے کراس فائرنگ شروع کر دی اور دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئے ہیں پولیس موقع پر موجود اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

ٹک ٹاکر کرن عباسی کوسابقہ شوہر نے گھر میں گھس کر گولیاں مار کر زخمی کردیا، زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں