وفات پانے والے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے انسپکٹر غلام محی الدین کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں اداکر دی گئی، نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان سمیت دیگر سینئیر افسران وملازمین کی شرکت،

اسلام آباد:
وفات پانے والے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے انسپکٹر غلام محی الدین کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں اداکر دی گئی،

نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان سمیت دیگر سینئیر افسران وملازمین کی شرکت،

متوفی ہارٹ اٹیک کے باعث ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،

ائی جی اسلام آباد نے مرحوم کے بچوں سے پیار کیا.

محروم کے جسد خاکی کو پورے اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا،

مرحوم غلام محی الدین بہت ملنسار اور اسلام آباد ٹریفک پولیس میں تعینات تھے،

مرحوم انسپکٹر کی فیملی کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا، آئی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں