ہم جانتے ہیں آج پارلیمنٹ میں ہمیں بولنے کا موقع نہیں دیا جائے گا، زرتاج گل
ہم بھی پوری تیاری کے ساتھ جائیں گے، کسی کو بولنے ہم بھی نہیں دیں گے، زرتاج گل
ہمارا پارلیمانی اجلاس جاری ہے، جلد لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے، زرتاج گل
ہمارے سینیٹر عون عباس بپی کو رات کی تاریکی میں اٹھایا گیا، زرتاج گل
سینیٹر اعجاز کے پروڈکشن آرڈر نہیں جاری کیے جا رہے، زرتاج گل
یہ بے اختیار حکومت ہے، ان کے پاس اختیار ہی نہیں، زرتاج گل