گوجرانوالہ میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات کر کے فار ہو نیوالے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دبوچ لیا دو فرار ہو گئے

گوجرانوالہ میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات کر کے فار ہو نیوالے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دبوچ لیا دو فرار ہو گئے
تھا نہ صدر کے علاقہ جنڈیالہ باغ والا میںتین ڈاکوموبائل شاپ میں گھسے اور اور اسلحہ کے زور پر واردات کی ڈاکوئوں نے شاپ کے اندربی آئی ایس پی کی رقم لینے آئی خواتین کوبھی یرغمال بنایاڈکیتی کی واردات کی واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی فوٹیج ڈاکوئوں کو دکان میں داخل ہو تے اور واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے ڈاکو واردات کر کے فرار ہو ئے تو شہریوں نے تعاقب کر کے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں پکڑ لیادو ڈاکو موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کے مطا بق پکڑے جا نیوالے ڈاکو سے برآماد ہو نیوالی رقم متاثرہ شہریوں کو واپس کر دی ہے زخمی ڈاکوزیرعلاج ہے ساتھیوں کے تمام کوائف پاس ہیںجلد ان کو بھی گرفتار کر لیا جا ئیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں