کویٹہ سے اندرون ملک جانے والی ریل سروس آٹھویں روز بھی معطل ہے تباہ شدہ ریلوے ٹریک کی مرمت کردی گئی جعفر ایکسپریس سانحے کی متاثرہ بوگیاں کویٹہ پہنچا دی گئی دھماکے سے متاثرہ جعفر ایکسپریس کی بوگیوں سے تین دستی بم برآمد ہونے ریلوے پولیس کے مطابق دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا
کویٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس پر درہ بولان میں گیارہ مارچ کو حملہ کیا گیا تھا ریلوے انجن بوگیاں اور ٹریک تباہ ہونے کے بعد کویٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کویٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کی روانگی اٹھویں روز بھی معطل ہے تباہ شدہ ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے لیکن کویٹہ سے ریل گاڑیوں کی امدورفت بند ہے گیارہ مارچ کو بولان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی تباہ شدہ بوگیا بوگیوں کو مرمت اور صفائی کے بعد سفر کے لئے روانہ کیا جائے گاگیارہ مارچ کو کویٹہ سے پشاور جانب والی جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کے حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور 29زخمی ہوءے تھے
کویٹہ لای جانے والی جعفرایکسپریس کی بوگیوں سے تین دستی بم برامد ہوءے جن کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے ناکارہ بنادیا۔