کوہاٹ / دہشت گردوں حملہ
کوہاٹ : انڈس ہائی وے پر مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ۔۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت
کوہاٹ : دس سے پندرہ دہشت گردوں نے مسلم آباد افطاری کی بعد پولیس پوسٹ پر فائرنگ کی۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ
کوہاٹ ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریجنل پولیس آفیسر اور ڈی پی او کوہاٹ ڈاکٹر زائد موقع پر بھاری پولیس نفری کی ہمراہ پہنچ کر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ۔
کوہاٹ ۔ آدھا گھنٹہ فائرنگ تبادلے کے بعد دہشتگرد پہاڑی کی جانب فرار ہو گئے ۔ ریجنل پولیس آفیسر
کوہاٹ ۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
کوہاٹ ۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔ عباس مجید مروت