کروڑ لعل عیسن شادی کے تیسرے روز دلہے کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گی

کروڑ لعل عیسن کی بستی گوندل میں افسوسناک واقعہ۔پولیس

کروڑ لعل عیسن شادی کے تیسرے روز دلہے کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس مبینہ طور پر عدنان جگ نامی نوجوان نے 25 سالہ شعیب کو قتل کر دیا۔پولیس شعیب والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور دو روز قبل ہی رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھا تھا۔پولیس شعیب کو بیوی رمشہ کے ہمراہ سسرال سے واپس جاتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔پولیس لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا قتل کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔پولیس واردات کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب پولیس مصروف کاروائی جلد گرفتاری کا دعوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں