گڈ اپ کے علاقے میں چودہ سالہ بچی کرتیکا کی لاش ملنے کا معاملہ
واقعے کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں بچی کے اہلخانہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ،
پولیس نے مقدمے میں نامزد گوتم، بھون اور راج کو گرفتار کر لیا
بچی کی لاش عثمان شاہ مزار کے قریب سے ملی تھی، پولیس