کراچی: مین سپر ہائی وے، غلام حبیب ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122
کراچی: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ روانہ پہنچ گئے، ترجمان ریسکیو 1122
کراچی: ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے، ترجمان ریسکیو 1122