کار کا ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے کار الٹ گئی ایک خاتون جاں بحق شوہر اور بچے زخمی

کار کا ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے کار الٹ گئی ایک خاتون جاں بحق شوہر اور بچے زخمی
وی او
ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک مہران کار جو کہ بستی ملوک سے بہاولپور کی طرف جا رہی تھی جس میں پانچ افراد سوار تھے تیز رفتاری کی وجہ سے کار کا ایکسل ٹوٹ گیا اور کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں نسیم اختر خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر محمد اسلم معمولی زخمی ہوا اور ایک بچے کا بازو ٹوٹ گیا باقی دو بچے بالکل محفوظ رہے زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں