ڈی آئی خان: ملک عارف کے 14 سالہ بیٹے کو دوکان سے واپسی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اغواء کرلیا، 14 سالہ حیدر علی کو گزشتہ رات مندھراں کلاں بستی دربار والی سے اغوا کیا گیا، پولیس پولیس نے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرکے وقوعہ کی تحقیقات شروع کردی
