ڈیرہ اسماعیل خان میں دو اقوام کے درمیان فائرنگ کا فائرنگ کی ذد میں 3 خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات،

*افسوسناک خبر*
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پروآ کی حدود رمک میں دو اقوام بھٹی اور شیرانی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ بھٹی قوم کا ایک گھر فائرنگ کی ذد میں آگیا جس میں 3 خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطاعات، متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او بھاری نفری سمیت جاے وقوعہ پر پہنچ گئے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں