ڈپٹی کمشنر لودھراں کا نگہبان رمضان پیکج کی امدادی رقم پر کٹوتی کی شکایات پر کہروڑ پکا ریٹلیر کی شاپ پر چھاپہ ریٹیلر کو گرفتار کروا دیا رقم پوری دی جائے کسی قسم کی کٹوتی برداشت نہیں کی جائے گی

کہروڑ پکا / ڈپٹی کمشنر لودھراں کا نگہبان رمضان پیکج کی امدادی رقم پر کٹوتی کی شکایات پر کہروڑ پکا ریٹلیر کی شاپ پر چھاپہ ریٹیلر کو گرفتار کروا دیا رقم پوری دی جائے کسی قسم کی کٹوتی برداشت نہیں کی جائے گی ڈپٹی کمشنر

کہروڑ پکا : نگہبان رمضان پیکج پر کٹوتی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر کمشنر لودھراں ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کا ریٹلیر شاپ پر چھاپہ ڈپٹی کمشنر نے نگہبان رمضان پیکج کی ادائیگی پر کٹوتی کرنے والے ریٹیلر کو فوری گرفتار کروا دیا ڈپٹی کمشنر نے وھاں پر موجود لوگوں سے کٹوتی کے بارے میں پوچھا ان کا مزید کہنا تھا رمضان پیکج کی ادائیگی پر کسی قسم کی کٹوتی برداشت نہیں کی جائے گی حق داروں کو پورا حق ملنا چاھیئے یہی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا پیغام ھے جس پر سختی سے عمل کیا جائے گا
رینالہ خورد:سی ایم پنجاب کی ہدایت پر رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کے خلاف کاروائیاں

رینالہ خورد: مستحق افراد سے زائد پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف تھانہ چوچک میں حلقہ پٹواری کی مدعیت میں مقدمہ درج

رینالہ خورد:نواحی علاقے موضع کماں میں رمضان نگہبان پیکج کی رقم پر زائد پیسے وصول کرنے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

رینالہ خورد: مستحق افراد سے زائد پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درامد کیا جا رہا ہے

رینالہ خورد:رمضان نگہبان پیکج کے اہل افراد پیسے وصول کرتے وقت کسی کو بھی اضافی رقم نہ دے ۔اسسٹنٹ کمشنر

رینالہ خورد:زائد رقم کا مطالبہ کرنے کی صورت میں متاثرہ افراد ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرے۔اسسٹنٹ کمشنر
رمضان نگہبان پیکج پر اضافی پیسے وصول کرنا قانوناً جرم ہے۔اسسٹنٹ کمشنر انعم خاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں