چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 57 بارہ ایل میں دو سگے بھائی قتل تیسرا زخمی۔
قتل ہونے والے 2 سگے بھائیوں میں ارشد علی اور اختر علی شامل ہیں ۔
پرانی رنجش کی بنا پر ملزمان ارشد، بابر اور حسنین وغیرہ نے آج معمولی تلخ کلامی کے بعد قتل کیا ، ڈی پی او
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ، ابتدائی کارروائی کے بعد لاشیں اور زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ۔ ڈی پی او
تھانہ اوکانوالہ بنگلہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ، فرار ملزمان کی تلاش جاری۔ ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمان