چھے بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کرنے والے قاتلن گرفتار جنہوں نے گذشتہ روز 19سالہ نوجوان کو بے دردی سے قتل کیا تھا دونوں ملزموں نے اعتراف جرم کیا

چھے بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ملزمان نے گذشتہ روز محلہ قادریہ آباد کے 19سالہ داود علی کو بے دردی سے چھریاں مار کر قتل کیا تھا گرفتار دونوں ملزمان نے اعتراف جرم کیا اور آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے ملزم حسیب کو شک تھاکہ داود علی کے اس کی بہن سے مراسم ہیں اعترافی بیان میں ملزمان نے بتایا کے قتل غیرت کے نام پہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں