چشتیاں:تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 4افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں عنائت علی علی اصغر امینہ بی بی اور 6سالہ ثناء بچی شامل ہے حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا