پشاور کے احاطہ کچہری میں پیشی کیلئے لائے جانے والے ملزم پر فائرنگ۔
پشاور۔ ملزم گوہر زمان ولد بدری زمان ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی۔
پشاور۔پولیس کی بروقت کارروائی، قاتل فضل الہی ولد فضل ربی الہ قتل سمیت گرفتار۔
پشاور۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی دیرینہ عداوت چلی آرہی ہے،ملزم تفتیش کیلئے نامعلوم مقام مںتقل