پشاور پجگی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ،پولیس اہلکار نذر علی شہید،پولیس کی جوابی کارروائی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا
پشاور مچنک گیٹ پولیس سٹیشن کی حدود پجگی چوکی پر حملہ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل نذر علی شہید،پولیس کے مطابق فوری جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے ہیں تاہم انکی گرفتاری کے لئے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے