پشاور۔پولیس سٹیشن شاہ پور میں فائرنگ،دو افراد ہلاک، چار شدید زخمی، ایک پولیس اہلکار بھی شامل

پشاور۔پولیس سٹیشن شاہ پور میں فائرنگ،

پشاور۔ دو افراد ہلاک، چار شدید زخمی،

پشاور۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے،

پشاور۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال لیڈی ریڈنگ منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں