پاک پتن میں چائے کیفے پر فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

پاک پتن میں چائے کیفے پر فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

T
پاک پتن شہر کے مصروف ترین چوک میں چائے کیفے پر فائرنگ کا واقع، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کردیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے واقع کی تفتیش کا آغاذ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں