پارلمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کے گھر پر مبینہ چھاپہ
صاحبزادہ حامد رضا کی پارلیمنٹ ہاؤس سے میڈیا سے گفتگو
میرے گھر پر چھاپہ پڑنے کی وجہ سے میں پارلیمانی کمیٹی میں تاخیر سے پہنچا ،صاحبزادہ حامد رضا
مجھے پیغام پہنچانے کی جو کوشش کی گئی وہ مجھے موصول ہوگیا ،صاحبزادہ حامد رضا
میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں ،صاحبزادہ حامد رضا
آئندہ میرے گھر پر بغیر اطلاع کے چھاپہ مارا گیا تو واپس نہیں جانے دیا جائے گا ، صاحبزادہ حامد رضا