ٹوبہ ٹیک سنگھ:رجانہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو نوجوان موقع پر جانبحق،

ٹوبہ ٹیک سنگھ:رجانہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جانبحق، جانبحق کی شناخت ذیشان ولدبلال اور یعقوب ولد ستار کے نام سے ھوئی دونوں نوجوانوں کا تعلق نواحی گاؤں 294 گاؤں گ ب سے تھا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ریسکیو 1122کی ٹیم اور پولیس موقع پر کاروائی میں مصروف، ڈیڈ باڈیز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں