ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ، مقدمات کا اندراج اور بھاری جرمانے ہونگے
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پوائنٹس بھی کاٹے جائیں گے
20 پوائنٹس کاٹے جانے پر لائسنس منسوخ کیا جائیگا، ٹریفک حکام
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 500 سے لے کر 5000 ہزار تک جرمانے ہونگے، ٹریفک حکام
24 خلاف ورزہوں پر 2 سے لے کر 6 پوائنٹس کاٹے جائینگے، ٹریفک حکام
5 ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج ہوگا، ٹریفک حکام