وفاقی کابینہ میں توسیع 13 وزراء، 3 مشیر اور 11 وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کا معاملہ

13 وفاقی وزراء، 3 ایڈوائزر اور 11 وزرائے مملکت حلف اٹھائیں گے

وفاقی وزراء میں حنیف عباسی، معین وٹو، مصطفیٰ کمال، سردار یوسف اور اورنگزیب کھچی شامل
وفاقی وزراء میں رانا مبشر، رضا حیات ہراج، طارق فضل چوہدری، شزہ فاطمہ، جنید انور، خالد مگسی اور پیر عمران شاہ شامل
وزرائے مملکت میں بیرسٹر عقیل، ملک رشید، ارمغان سبحانی، کھیئل داس، طلال چوہدری، عبدالرحمان کانجو،بلال کیانی، مختار بھرت، شررہ منصب،عون چوہدری اور وجیہہ قمر شامل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں