نالے پر لگے عارضی پل کو کراس کرتے ہوئے نالے میں بہہ گئی تھی کی ڈیڈ باڈی ریکور کر لی گئی ہے

نیلم 23/09/2024
آج علی الصبح ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کو ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ دواریاں رتی گلی نالے میں کلس کے مقام پر ایک ڈیڈ باڈی نظر آر ہی ہے جس پر ریسکیو اہلکاران کو بھیجا گیا رتی گلی دواریاں نالہ میں سے خاتون مسماتہ سفینہ بی بی زوجہ صمد گاڑڈ جو کہ آج ہی صبح نالے پر لگے عارضی پل کو کراس کرتے ہوئے نالے میں بہہ گئی تھی کی ڈیڈ باڈی ریکور کر لی گئی ہے مقامی پولیس قانونی و ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں