ملتان/ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن مسمار کردیا گیا,سامان ضبط,بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی منڈیوں کے کیبن,تھڑے اور تعمیرات مسمار مزاحمت پر ایک آڑھتی گرفتار

ملتان/ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن مسمار کردیا گیا,سامان ضبط,بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی منڈیوں کے کیبن,تھڑے اور تعمیرات مسمار مزاحمت پر ایک آڑھتی گرفتار

ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

,اسسٹنٹ کمشنر صدر زاہد اقبال کی سربراہی میں سامورانہ اور جسونت نگر کے علاقوں میں آپریشن
کریک ڈاؤن کے دوران غیر قانونی مویشی منڈیوں کو مسمار کردیا گیا,سامان ضبط
بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی منڈیوں کے کیبن,تھڑے اور تعمیرات مسمار کی گئیں
اسسٹنٹ کمشنر صدر نے مزاحمت پر ایک آڑھتی گرفتار کرلیا,قانونی کارروائی کا آغاز
ماڈل کیٹل منڈیوں کے علاؤہ کسی مقام پر منڈیاں چلنے نہیں دینگے,ڈپٹی کمشنر ,مویشی منڈیوں میں بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں,محمد علی بخاری
اسسٹنٹ کمشنرز کو اپنی تحصیلوں میں غیر قانونی منڈیوں کیخلاف ایکشن کا ٹاسک دیا ہے,ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں