ملتان: جنرل پوسٹ آفس کا خزانچی چور نکلا
ملتان:محمد آصف 46 لاکھ 83 ہزار سے زائد رقم لیکر فرار
ملتان:پوسٹ آفس ملازم کے خلاف تھانہ بوہڑ گیٹ میں مقدمہ درج. پولیس حکام
ملتان:خزانچی مبینہ طور پر کیش باکس سے رقم لیکر فرار ہوا.ایف آئی آر متن
ملتان:پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی. پولیس حکام