مستونگ/ مسلح افراد کی ژلی کے مقام پر ناکہ بندی ختم۔
مستونگ۔ کاریز امان اللہ لیویز چوکی پر مسلح افراد نے لیویز کی گاڑی نظر آتش کردیا۔۔
مستونگ۔ ژلی کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران درجنوں گاڑیوں کی ٹائر برسٹ۔۔
`مستونگ۔ چوتو کے مقام پر ایک کار پر فائرنگ.
مستونگ۔ 1 سی ٹی ڈی اے ایس آئی جانبحق اور 1 لیویز اہلکار زخمی۔ لیویز حکام