محکمہ پولیس آزادکشمیر کے تین ایس پی تبدیل، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

محکمہ پولیس آزادکشمیر کے تین ایس پی تبدیل، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر یاسین بیگ پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج مظفرآباد کو تبدیل کر کے ایس۔پی باغ ، خرم اقبال ایس۔پی باغ کو تبدیل کر کے ایس۔پی راولاکوٹ جبکہ ایس۔ پی راولاکوٹ ریاض مغل کو تبدیل کر کے سی۔ٹی۔ ڈی مظفرآباد تعینات کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں