لیہ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جنسی درندگی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ
لیہ:ملزم نے 9 سالہ ذہنی معذور ننھی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔پولیس
لیہ:سرجیکل وارڈ میں آئی آمنہ بی بی کو ورغلا کر نامعلوم جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔۔پولیس
لیہ:زیادتی کی شکار متاثرہ بچی کا تعلق کوٹ ادو کے چکنمبر 515 ٹی ڈی اے سے ہے۔۔پولیس
لیہ:آمنہ بی بی اپنے والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کے لئے ڈی ایچ کیو آئی ہوئی تھی۔۔پولیس
لیہ:ملزم کی عمر پندرہ سال ہے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔۔پولیس
لیہ۔۔ملزم کھانے پینے کی اشیاء بیچنے کے لیے ہسپتال ایا بچی کو ٹافیاں دے کر ورغلایا۔۔پولیس