لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورکے گائنی وارڈ سے برقع پوس مرد گرفتار ،، برقع پوش مرد موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورکے گائنی وارڈ سے برقع پوس مرد گرفتار ،، برقع پوش مرد موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کے گائنی وارڈ سے برقع پوش مرد کو گرفتار کیا گیا ،، ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کے مطابق برقع پوش مرد کو پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا،،برقع پوش مرد موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے،، ایسے افراد گائنی وارڈ میں بیٹھ کر خواتین سے پرس اور موبائل چوری کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں