وزارت قانون نے لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس ملک شہزاد احمد کا بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
وزارت قانون نے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم افغان کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا
وزارت قانون نے بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے سینئر جج محمد ہاشم کاکڑ کا قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا