لاہور میں ڈاکو دن دیہاڑے ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر لے گِئے۔۔
ڈکیٹی کی یہ واردات تھانہ باغبان پورہ کی حدود میں ہوئی جہاں ڈاکو گن پوائنٹ پر ہیڈ ماسٹر سے 60 ہزار نقدی چھن کر فرار رلے گِے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےعبدالرشید جیسے ہے گھر سے موٹرسائیکل پر نکلے تو دو ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر روک لیا ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا متاثرہ شہری نے اندارج مقدمہ کےلیے درخواست دے دی ہے