عارف والا: تھانہ قبولہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک 2 فرار ہونے میں کامیاب مسلح ڈاکو شہری سے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے ہیلپ لائن پر اطلاع موصول ہونے پر قبولہ پولیس نے مسلح ڈاکوؤں کا تعاقب کیااڈہ جھانب کے قریب قبولہ پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہو گیا مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ حق حفاظت خود اختیاری کے تحت قبولہ پولیس کی جوابی فائرنگ فائرنگ رکنے پر 1 ڈاکو مردہ حالت میں پڑا ملا جبکہ 2 ڈاکو فرار ہو گئےایک ڈاکو سے واردات میں چھینی گئی نقدی رقم اور موٹر سائیکل برآمد ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت تاحال نہ ہو سکی شناخت کا عمل جاری علاقہ کی ناکہ بندی کر کے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری.پولیس زرائع