ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں مدرسے کی دیوار تیز آندھی کے باعث گرنے سے 4 بچے جاں بحق متعدد زخمی

ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں مدرسے کی دیوار تیز آندھی کے باعث گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں

ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں طوفانی آندھی سے مدرسےکی دیوارگرنے کا واقعہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا واقعہ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

گورنر کی مدرسہ کے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار

غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، فیصل کریم کنڈی

گورنر کی واقعہ میں زخمی بچوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں