شجاع آباد تھانہ راجہ رام کے قریب معصوم بچی کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالاحادثے میں 7سالہ ثانیہ موقع پر جاں بحق ہوگئی

شجاع آباد تھانہ راجہ رام کے قریب 7سالہ بچی کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالاحادثے میں 7سالہ ثانیہ موقع پر جاں ہوگئی ثانیہ سڑک کراس کررہی تھی یہ حادثہ پیش آیابچی کی لاش کو ریسکیو نے ورثاء کے حوالے کر دیاٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا پولیس تھانہ راجہ رام نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں