سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد گرفتار ، ترجمان سی ٹی ڈی
کارروائی راولپنڈی ۔ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔خوشاب ۔بہاول نگر ۔رحیم یار خان ۔راجن پور ۔بھکر ۔جلم ۔ میں کی گئی ، ترجمان
خوشاب اور جہلم سے ٹی ٹی پی کے دو خطرناک دہشت گرد بارودی مواد سمیت گرفتار ۔ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب
دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد.ائی ای ڈی بم 1_۔ڈیٹونیٹر 19.حفاظتی فیوز تار 35 فٹ ۔ پمفلیٹ نقدی۔موبائل فون برامد۔ ترجمان سی ٹی ڈی
دہشت گردوں کی شناخت ریاض ۔شفیق ۔رشید ۔جاوید ۔ظہیر ۔ظہیر الدین ۔حفیظ ۔وزیر ۔اصف ۔وحید کے نام سے ہوی ، ترجمان
دہشت گرد مختلف مقامات پر کاروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے ۔ حکام