سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن 6 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن

فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے

علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے

پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں